خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی خستہ حال عمارت گرنے کے دلخراش سانحے میں شہید ہونے والے بچوں کے لواحقین کے لیے 10، 10 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے دو لاکھ روپے مالی معاونت کا اعلان کر دیا ہے؛ اسکول کا دورہ کرتے ہوئے انہوں The post دیر کالونی اسکول سانحہ: گورنر کے پی کا شہداء کے لواحقین کے لیے 10 لاکھ اور زخمیوں کے لیے 2 لاکھ روپے امداد کا اعلان appeared first on Qaumi Akhbar.



