مصنف: صادق حسینقسط: 114ڈاکٹر صفدر محمود(صفدر محمود نے اول اردو ادب میں افسانہ نویس اور مزاح نگار کی حیثیت سے قدم رکھا لیکن جلد ہی دشت کی پہنائی کو اپنے جنون کے لئے تنگ پا کر وہ تاریخ اور سیاسیات کی وادی میں نکل گئے۔
انسان کا ظرف سمندر بھی ہو سکتا ہے اور قطرہ بھی، وہ پہلی ہی ملاقات میں خلوص کا لشکر لے کر نئے ملاقاتی کے ظرف پر اچانک حملہ کر دیتے ہیں
RELATED ARTICLES



