مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 89جواب شکوہ (بیوی بنام شوہر) میں بھی اکثر خواتین کی طرح اپنے شوہرِ کَرار و شترِ بے مہار کی سَرِ دَست پہلی اور آخری بیوی ہوں۔
امریکی دانشور جم روہن نے کہا تھا ”یا تو آپ دن کو چلاتے ہیں یا پھر دن آپ کو چلاتا ہے“مگر پاکستانی شوہر نہ دن کو چلاتا ہے نہ ہی دن اُس کو چلا سکتا ہے
RELATED ARTICLES



