مصنف: محمد سعید جاویدقسط: 104ابتداءمیں باہر نکالی گئی سیلولائیڈ کی فلم خالی ہوتی ہے۔
پروجیکٹر آپریٹر کسی نئے نئے پاگل ہوئے شخص کی طرح ہاتھ میں چھوٹی ٹارچ یا موبائل کی روشنی تھامے انگلی اٹھائے کئی کئی مرتبہ فلم کے روٹ کا جائزہ لیتا ہے
RELATED ARTICLES



