اسلام آباد (15 اکتوبر 2026): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر چینی ہم منصب لان فوان سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ مالیاتی تعاون کو مضبوط بنانے، بین الاقوامی سرمایہ منڈیوں تک رسائی بڑھانے اور علاقائی



