(انور عباس) وفاقی وزیرِ خزانہ، سینیٹر محمد اورنگزیب نے عوامی جمہوریہ چین کے وزیرِ خزانہ، لان فوان سے ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر بنکاک میں ملاقات کی۔