اسلام آباد (15 اکتوبر 2026): وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے دعویٰ کیا ہے کہ سہیل آفریدی کہتے تھے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف ساتھ نہیں دے سکتے اور سیاسی طور پر یہ بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں دہشتگردی



