وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کے پی میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیوں میں ایک بار بھی فوج کے ساتھ کھڑا ہونا گواراہ نہیں کیا اور ہر بار کہا کہ سیاسی طور پر آپریشن افورڈ نہیں کرسکتا۔ محسن نقوی نے کہا کہ مذاکرات سے اٹھ کر ہم … The post وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کے پی آپریشنز پر ایک بار بھی فوج کے ساتھ کھڑا ہونا گوارا نہیں کیا، محسن نقوی appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



