اسلام آباد (قدرت روزنامہ)خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج صبح 11 بجے ہوگا۔ گزشتہ روز قومی اسمبلی اور سینیٹ نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق کی تھی، قومی اسمبلی میں اپوزیشن نے احتجاج کرتے ہوئے سینیٹ سے واک آؤٹ کیا۔ قومی اسمبلی میں اسپیکر ایازصادق …



