جیکب آباد: گزشتہ رات ایم این اے اعجاز جکھرانی کے والد کے گھر پر پولیس نے چھاپا مارا تھا، اعجاز جکھرانی نے رات گئے ایک ویڈیو بیان میں چھاپے پر سخت احتجاج کیا ہے۔ اعجاز جکھرانی نے کہا کہ ان کے والد کے کراچی والے گھر پر پولیس چھاپے سے چادر اور چار دیواری کا



