روزانہ کچھ مقدار میں اخروٹ کھانا آپ کی غذا کو صحت کے لیے زیادہ مفید بناسکتا ہے۔ یہ بات سویڈن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ Loma Linda یونیورسٹی اسکول آف پبلک ہیلتھ کی اس تحقیق میں بتایا گیا کہ روزانہ کی بنیاد پر اخروٹ کا استعمال غذاؤں سے جسم کے اندر … The post نئی تحقیق میں روزانہ اخروٹ کھانے کے حیران کن فائدے سامنے آگئے appeared first on BOL News Urdu – بول نیوز اردو.



