کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |15 اکتوبر2026)–اڈیالہ جیل کے حوالاتی گلفام احمد جندران کو کلرسیداں کے نواحی قصبہ چوآخالصہ میں سپرد خاک کر دیا گیا اسے چند ایام قبل کلرسیداں پولیس نے بکری چوری کے ایک کیس میں شدید عوامی دباؤ پر گرفتار کیا تھا یہ عدالتی ریمانڈ پر اڈیالہ جیل …



