کہوٹہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عمران ضمیر، 15 اکتوبر 2026): سی سی ڈی پولیس کے مبینہ مقابلے کے دوران چوری، ڈکیتی اور قتل سمیت درجنوں وارداتوں میں مطلوب اشتہاری ملزم حماد عرف مادا اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا، جبکہ اس کا دوسرا ساتھی موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ …



