ویمن اکنامک ایمپاورمنٹ انڈومنٹ فنڈ سے بلاسود قرضے، خواتین بازاروں کا قیام اور تحفظ کے مراکز فعال کیے جا رہے ہیں: مشیر ترقیِ نسواں کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) وزیر اعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے محکمہ ترقی نسواں ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے دیہی خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے …



