گوجرخان (پوٹھوار ڈاٹ کام، 15 اکتوبر 2026): گوجرخان کی باصلاحیت نوجوان ایتھلیٹ آمنہ خان نے لاہور میں منعقدہ پاک چائنہ فرینڈشپ گیمز 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سو میٹر ریس میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی اور برونز میڈل اپنے نام کر لیا۔ آمنہ خان نے راولپنڈی ڈویژن کی نمائندگی کرتے ہوئے …



