اداکار اور ’تماشہ 5‘ کے فاتح ببرک شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ بیٹے زاویار شاہ کے انتقال پر گہرا صدمہ پہنچا، چھ ماہ تک گھر سے باہر نہیں نکلا تھا۔ اداکار ببرک شاہ نے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ کس طرح اپنے کم عمر بیٹے کو کھونے سے وہ شدید صدمے کا شکار ہوئے
’بیٹے کے انتقال نے گہرا صدمہ پہنچایا، چھ ماہ تک گھر سے باہر نہیں نکلا تھا‘
RELATED ARTICLES



