72.5 F
Pakistan
Thursday, October 15, 2026
HomePoliticsروس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف کا جی ایچ کیو کا...

روس کے وزیر داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف کا جی ایچ کیو کا دورہ ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات

راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )روسی فیڈریشن کے وزیرِ داخلہ ولادی میر کولوکولٹسف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی کا دورہ کیا اور آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

Read full story on Daily Pakistan

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments