سینیٹ اور قومی اسمبلی کی طرف سے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری کے بعد صدرِ مملکت آصف زرداری نے پارلیمان کا مشترکہ اجلاس کل بلایا ہے، مشترکہ اجلاس صبح گیارہ بجے شروع ہوگا، جس میں خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کی جائے گی، دوسری طرف گورنر راج کے The post پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی توثیق کی جائے گی appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



