لاہور: سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جہانگیر خان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان میں مقامی اور بین الاقوامی مقابلوں کے باقاعدہ انعقاد سے قومی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتیں منوانے کے مزید مواقع ملیں گے اور ملک عالمی سکواش میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکے گا۔
پاکستان عالمی سکواش میں دوبارہ عروج حاصل کرسکتا ہے، جہانگیر خان پُرامید
RELATED ARTICLES



