لاہور(قدرت روزنامہ)موبائل فون پر سگنل نہ ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ اب آپ کسی کو فون نہیں کرسکتے۔ اگر گھر، دفتر یا تہہ خانے میں موبائل نیٹ ورک دستیاب نہ ہو لیکن وائی فائی چل رہا ہو تو ایک خاص ٹیکنالوجی کے ذریعے اپنے ہی موبائل نمبر سے کال اور ایس ایم ایس بھیجنا …



