(بابر شہزاد تُرک)وفاقی حکومت نے وفاقی سول و پولیس سروس آف پاکستان کے افسران کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ مختلف نوٹیفکیشنز کے مطابق پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس، گریڈ 19 کے محمد عمیر کو سی ڈی اے میں ممبر (امپلیمنٹیشن) تعینات کیا گیا ہے، وہ اس سے قبل سی ڈی اے میں ممبر (فنانس) کے عہدے پر خدمات انجام دے. .. ۔



