حیدرآباد(بیورورپورٹ)ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین سندھ اسمبلی صابر قائم خانی اور راشد خان نے کہا ہے کہ حیسکو نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا کو درخواست دے کر عوام دشمن رویہ اپنایا ہے جب کہ ادارے میں انتظامی اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔حیدرآباد پریس کلب میں مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب The post حیدرآباد: حیسکو نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے لیے نیپرا کو درخواست دے کر عوام دشمن رویہ اپنایا ہے: ایم کیو ایم اراکینِ اسمبلی appeared first on Qaumi Akhbar.



