خیبرپختونخوا کے سابق کابینہ اراکین کے زیر استعمال سرکاری گاڑیاں تاحال واپس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے میں ایمرجنسی لگنے کے باوجود سابق وزراء کے پاس سرکاری گاڑیاں ہیں. بعض سابق وزراء، مشیروں اور معاونین خصوصی کے پاس 3 سے 4 سرکاری گاڑیاں بھی ہیں۔ اس کے علاوہ سابق پارلیمانی The post خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



