‘زو پشاور’ سسٹم پر سفر کے لیے استعمال ہونے والے تمام زو کارڈز کے لیے نادرا کے ذریعے بائیو میٹرک تصدیق اور رجسٹریشن لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ ٹرانس پشاور کے مطابق رجسٹریشن کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2026 ہے جبکہ غیر رجسٹرڈ کارڈز یکم جنوری 2027 سے بلاک کر دیے جائیں گے اور
نادرا بائیو میٹرک تصدیق بی آر ٹی کارڈز کے لیے لازمی قرار
RELATED ARTICLES



