لراچی؛ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل چار کاروباری سیشنز کی مندی کے بعد تیزی کا رجحان بحال ہوگیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک 100 انڈیکس اضافے کے ساتھ کاروبار کے اختتام پر ایک لاکھ 65 ہزار 417 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی واپس آگئی، 100 انڈیکس 641 پوائنٹس بڑھ گیا
RELATED ARTICLES



