وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے گندم کے بیج کی قیمتوں میں کمی اور بین الصوبائی ترسیل ہموار بنانے پر زور دیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے نجی بیج کمپنیوں اور نیشنل سیڈ ڈویلپمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (این ایس ڈی آر اے) کے نمائندوں کے ساتھ ایک



