تحریکِ پاکستان اور نوزائیدہ مملکت کو استحکام بخشنے اور اس کی تعمیر و ترقی کے لیے دل کھول کر اپنی دولت خرچ کرنے والوں میں راجا صاحب محمود آباد کا نام اس فہرست میں نمایاں ہے۔ وہ اپنے دور کی آزاد ریاست محمود آباد کے سلطان تھے جنھیں مسلمانوں کے عظیم خیرخواہ کی حیثیت سے



