کراچی: دن میں گرمی اور رات کو خنکی، کراچی کے شہری بدلتے موسم کے باعث نزلہ، زکام، کھانسی اور گلے کی خشکی سمیت مختلف طبی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں ان سے کیسے بچا جائے؟۔ ماہرِین صحت شہریوں خصوصاً بچوں، بزرگوں اور پہلے سے بیماریوں میں مبتلا افراد کو موسم کی تبدیلی کے



