(ویب دیسک) اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی اور روس کے وزیرداخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف (Vladimir Kolokoltsev) کی ملاقات میں پاکستان سے ہنر مند افرادی قوت روس بھیجنے اور ویزہ حصول آسان بنانے پر گفتگو ہوئی۔