کراچی: پاکستان میں قومی کھیل ہاکی کے احیاء اور فروغ کے لیے پاکستان ہاکی فیڈریشن اور میڈیا کاسٹ کے اشتراک سے ’پاکستان ہاکی لیگ‘ کا باضابطہ آغاز آج بدھ کی شام پانچ بجے منعقد ہونے والی تقریب میں کیا جائے گا۔