اے آر وائی ڈیجیٹل پر نشر ہونے والا نیا ڈرامہ سیریل ‘رتبہ’ اپنے آغاز سے ہی ناظرین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ طاقت اور بدعنوانی جیسے موضوع پر مبنی اس ڈرامے کی کہانی مشہور مصنفہ عمیرہ احمد نے لکھی ہے جبکہ اس کی ہدایت کاری کے فرائض حسیب حسن نے انجام دیے ہیں۔
’رتبہ‘ میں ہادی اور ماہ نور کی شاندار کیمسٹری نے مداحوں کے دل جیت لیے
RELATED ARTICLES



