(24نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی محکمہ خارجہ کے سفیر یون سے ملاقات کی جس میں تجارت، توانائی، اہم معدنیات اور سرمایہ کاری میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔