اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور روس نے منظم جرائم، منشیات اور سائبر کرائم کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سےروسی وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف نے وزارت داخلہ میں ملاقات کی،جس میں پاکستان اور روس کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات …



