اسلام آباد: روس کے وزیر داخلہ کی وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور روس کے درمیان دوطرفہ تعاون کے فروغ اور مشترکہ مفادات کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔