(ویب ڈیسک )معروف آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے 2 سالہ چھوٹے بھائی شبھ دیپ سنگھ سدھو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس میں وہ اپنے بڑے بھائی کے مشہور انداز کی نقل کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
چھوٹے بھائی نے سدھو موسے والا کا مشہور انداز اپنا لیا، ویڈیو وائرل
RELATED ARTICLES



