لاہور (فلم رپورٹر)ارمان دانش 17 اکتوبرکو استاد نصرت فتح علیخان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیئے پلاک ہال قذافی سٹیڈیم میں ”یاد نصرت“ کے نام سے ایک میوزیکل شوکا اہتمام کرینگے جس میں ملک کے نامور گلوکاران استاد نصرت فتح علیخان کے گائے ہوئے گیت، کلام گا کر انہیں ٹریبیوٹ پیش کرینگے۔
ارمان دانش نصرت فتح علی کی یاد میں میوزیکل پروگرام کرینگے
RELATED ARTICLES



