روم: کیتھولک مسیحیوں کے مذہبی پیشوا پوپ لیو کے پھیپھڑے میں کینسر کی تشخیص کے بعد سرجری کردی گئی۔ خبر ایجنسی کے مطابق 71 سال کے پوپ لیوکے دائیں پھیپھڑے کا ایک حصہ آپریشن کرکے نکال دیا گیا، پوپ کو پھیپھڑے میں رسولی نکالنے کیلئے روم کے جیمیلی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر



