چیف جسٹس محمد کامران خان ملاخیل اور جسٹس محمد نجم الدین مینگل نے مگسی چوک سے جی ایس پی تک سڑک زمینی سطح پر بہتر بنانے کی ہدایت کر دی کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان ہائیکورٹ نے سریاب روڈ پر ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ کو کم کرنے اور شہریوں کو آمدورفت کی بہتر سہولیات …



