(24 ںیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کئی بار میرے سامنے کہا کہ بامعنی مذاکرات کریں۔