کوئٹہ کے 25 اسکولوں کے طلباء میں ہاکی کٹس تقسیم، پی ایس او ٹو وزیراعلیٰ سید امین شاہ اور اسپیشل سیکرٹری رضوان قدیر کا تقریب سے خطاب کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان نے کہا ہے کہ قومی کھیل ہاکی کے فروغ اور ماضی کی کامیابیوں کی بحالی کے لیے …



