اسلام آباد (13 اکتوبر 2026): پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کیلیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔ پیمرا نے نیوز اور کرنٹ افیئرز چینلز کو ناخوشگوار واقعات کی براہ راست کوریج سے گریز کا حکم دیا، اتھارٹی کی جانب سے دھماکے، فائرنگ اور دہشتگرد حملوں جیسے واقعات کی براہ […]
پیمرا کا سیٹلائٹ ٹی وی چینلز کو ناخوشگوار واقعات کی براہ راست کوریج سے گریز کا حکم
RELATED ARTICLES



