مسقط (13 اکتوبر 2026): فلپائن نے عمانی شہریوں کے لیے الیکٹرانک ویزا (ای ویزا) کا نیا نظام متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت اب فلپائن جانے کے خواہش مند عمانی شہری سفر سے قبل گھر بیٹھے آن لائن ویزا درخواست جمع کراسکتے ہیں۔ عمان کی وزارت خارجہ نے اپنے شہریوں کو آگاہ کیا ہے



