حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 71 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 392 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 3



