(بابر شہزاد تُرک)وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال نے کراچی اور سندھ کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دنیا چاند پر جا رہی ہے جبکہ کراچی میں کتے کے کاٹنے سے لوگ مر رہے ہیں، کراچی کے 80 فیصد گھروں میں پینے کا پانی دستیاب نہیں، ڈیفنس سے لے کر کچی آبادیوں تک شہر ی پانی کے مسئلے سے دوچار ہے۔
کراچی کے 80 فیصد شہری پانی کے مسائل سے دوچار ہیں :وزیر صحت مصطفٰی کمال
RELATED ARTICLES



