مصنف: اللہ دتہ نجمی قسط: 87ایک دن میری اکلوتی ہم سفر نہایت حسین اور رومان پرور موسم میں بھی اداسی کی فضا پیدا کرتے ہوئے کہنے لگی، ”میری طرح ہر تیسری عورت ”گوڈوں“(گھٹنوں)کے عارضے میں مبتلا ہے۔
ایک دن میرا دوست کہنے لگا ”بیوی کا تعلق لشکرِ یوتھ سے ہے اور میں گروہِ نون سے، اپنی سبکی برداشت ہے مگر لیڈر شپ کی بے عزتی برداشت نہیں ہوتی“
RELATED ARTICLES



