فرید پبلشرز کے زیرِ اہتمام علی گوہر لودھی کی سوانح عمری ’’گزارتا چلا گیا‘‘ شائع ہوگئی ہے۔ کتاب میں مصنف کی زندگی کے مختلف مراحل، ذاتی تجربات، مشاہدات، جدوجہد اور کامیابیوں کو قلم بند کیا گیا ہے، جو نئی نسل کے لیے رہنمائی اور سیکھنے کا ذریعہ بن سکتے ہیں۔ کتاب کی تقریبِ رونمائی فریئر The post فرید پبلشرز کے زیرِ اہتمام علی گوہر لودھی کی سوانح عمری ’’گزارتا چلا گیا‘‘ شائع ہوگئی appeared first on Qaumi Akhbar.



