بحرانوں اور عدم استحکام سے نکلنے کا واحد راستہ فارم 47 کے مسلط ٹولے کا خاتمہ ہے: عبدالرحیم زیارتوال کی زیر صدارت اجلاس کا اعلامیہ کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس پشتونخوامیپ کے مرکزی جنرل سیکرٹری عبدالرحیم زیارتوال کے زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس …



