(اویس کیانی)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ زراعت ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،زراعت پاکستان کی معیشت کو قلیل مدت میں ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کی استعداد رکھتی ہے،انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبوں کو زراعت کی ترقی کیلئے ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی. وزیرِ اعظم پاکستان کی زیر صدارت اسلام آباد میں قومی زرعی و غذائی. .. ۔



