اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلی امور و مائیگریشن میگنس برونر نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان ہجرت اور نقل و حرکت کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔