جہلم: جامعہ علوم اثریہ جہلم کے زیرِ اہتمام 43ویں سالانہ جلسہ تقسیم اسناد و انعامات اور تقریب صحیح بخاری کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک بھر سے جید علمائے کرام، دینی شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جامعہ علوم اثریہ جہلم کے مہتمم اور نائب امیر



